اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے تقریباً پاک کر دیا ہے: ملک امین اسلم

. وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک آمین اسلم خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے تقریباً پاک کر دیا ہے. اسلام آباد کے بڑے شاپنگ پلازہ میں گرین بیگز مہیا کیئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجود حکومت کلین گرین پاکستان مہم کا دائرہ کار مرحلہ وار پورے پاکستان میں لئے کر جائےگی ۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے فری کیا جارہا ہے اس کے متبادل گرین بیگز متعارف کروایا گیا جس سے مقامی سطح پر روز گار کے موقع پیدا ہوگئے ۔ چھوٹی سطح پر بیگز تیار کام کرنے والی خواتین کو مارکیٹ کو بڑے شاپنگ پلازہ میں سٹال مہیا کئے جا رہیں ہے. خواتین اور کراس جنڈیر حضرات ان سٹال پر بلا معاوضہ اپنا سامان رکھ کر فروخت کر سکتے ہے. وزارعت ماحولیاتی تبدیلی گھروں میں گرین بیگز تیار کرنے والی خواتین کو ہرممکن مدد فراہم کرے گی ۔ ملک آمین اسلم نے مزید کہا کہ ہم اسلام آباد کی عوام اور دوکانداروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس مہم میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیا ۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی کلین گرین مہم دارہ کار مرحلہ وار پورے پاکستان میں پھیلائے گی ۔

کلین گرین بیگز کی تیاری سے چھوٹی سطح پر مقامی افراد کے لئے روزگار مزید مواقع پیدا ہوگئے ۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی کلین گرین مہم دارہ کار مرحلہ وار پورے پاکستان میں پھیلائے گی ۔ کلین گرین بیگز کی تیاری سے چھوٹی سطح پر مقامی افراد کے لئے روزگار مزید مواقع پیدا ہوگئے ۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی کلین گرین مہم دارہ کار مرحلہ وار پورے پاکستان میں پھیلائے گی ۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد کو پولی تھین بیگز سے فری کیا جارہا ہے اس کے متبادل گرین بیگز متعارف کروایا گیا جس سے مقامی سطح پر روز گار کے موقع پیدا

ہوگئے ۔ چھوٹی سطح پر بیگز تیار کرنے والی خواتین کو بڑے شاپنگ پلازہ میں سٹال مہیا کئے جا رہیں ہے. خواتین اور کراس جنڈیر حضرات ان سٹال پر بلا معاوضہ اپنا سامان رکھ کر فروخت کر سکتے ہے. اسلام آباد کے بڑے شپنگ پلازہ میں گرین بیگز ز مہیا کیئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجود حکومت کلین گرین پاکستان مہم کا دائرہ کار مرحلہ وار پورے پاکستان میں لئے کر جائےگی ۔ ملک آمین اسلم نے مزید کہا کہ ہم اسلام آباد کی عوام اور دوکانداروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس مہم میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیا ۔ وزارعت ماحولیاتی تبدیلی گھروں میں گرین بیگز تیار کرنے والی خواتین کو ہرممکن مدد فراہم کرے گی ۔ کلین گرین بیگز کی تیاری سے چھوٹی سطح پر مقامی افراد کے لئے روزگار مزید مواقع پیدا ہوگئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *