اوپن یونیورسٹی نے 9مضامین میں 6۔ماہ دورانیہ کے سر ٹیفکیٹ کورسسز متعارف کردئیے

اسلام آباد28۔ستمبر”علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 9شعبوں میں چھ ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسسز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان کورسسز میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس(ٗ عربی بول...