علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ترکی انادولو یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کےتحت دنوں جامعات مشترکہ ڈگری پروگرامز شروع کریں گے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ترکی کی انادولو یونیورسٹی کے مابین ہونے والے اس معاہدے کے تحت دونوں جامعات نہ صرف مشترکہ ڈگری پروگرامز شروع کریں گے بلکہ فیکلٹی، عملے اور طلبہ...