کورونا کی آڑ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی کوشش ناقابل قبول،حکومت ملک گیر احتجاج پر مجبور نہ کرے، ملک ابرار حسین

اسلام آباد پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین نے کہاہے کہ عالمی ادارہ صحت کی ایڈوائزری کی روشنی میں دنیا بھر میں تعلیمی ادارے کورونا...