نوجوان قوم کے مستقبل کے معمار ہیں۔ اور نوجوان نسل کو مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیئے، سیدہ شفق ہاشمی

عالمی یوتھ سکلز ڈے(نوجوانوں کے ہنر کا عالمی دن) کے موقع پر آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج میں نوجوانوں اور بچوں کے درمیان پینٹنگ، اسکیچنگ، کیلی گرافی کے علاوہ کوئز مقابلہ کا انعقاد...