پاکستان اور کمبوڈیا میں دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات قائم ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام شعبوں میں ان تعلقات کو مزید تقویت دی جائے۔ ~ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے وزیراعظم کمبوڈیا ہن سین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور دیگر باہمی امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ وزیراعظم...